Me and Myself
السلام علیکم! بھائیوں اور بہنوں اور بچوں اور جوانوں اور مُحترم بوڑھوں اور بوڑھیوں پیارے (" ¦ ")(" ¦ ")(" ¦ ")(" ¦ ")(" ¦ ")(" ¦ ")(" ¦ ")(" ¦ ")(" ¦ ")(" ¦ ")(" ¦ ")(" ¦ ")(" ¦ ")(" ¦ ")(" ¦ ")(" ¦ ")(" ¦ ")(" ¦ ")(" ¦ ") آپ سب کی خیریت نیک مطلوب ہے۔ آپ تو جانتے ہی ہیں کہ آج کل پاکستان کی موجودہ حالت کچھ بہتر نہیں ہے۔ زیادہ تر لوگ بے روزگار ہیں۔ نوکری کا تو کیا کہنا سارے سرکاری دفاتر میں کوئی بھی ویکنسی نہیں ہے۔ ہر کوئی پریشانی سے دوچار ہے۔ مہنگائی دن بدن بڑھتی ہی جا رہی ہے۔ دکاندار اپنی مرضی کے ساتھ قیمت بڑھا کر الزام حکومت پہ ٹھونس دیتے ہیں جبکہ یہ ساری ملی بھگت انہی کی ہوتی ہے۔ حکومتی ٹیموں کو اپنے گھریلو کام و کاج سے ہی فرصت نہیں ملتی تو وہ بے چارے کیا عوام کی خبر لیں گے۔ اگر وہ لوگوں کے مسائل سُن بھی لیں گے تو اُن کو گھر سے مار بھی پڑ سکتی ہے اس مار کو مارنے میں ان کی امی یا بی بی ہو...